موزونی طبع

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - طبیعت میں شعر کو وزن میں بڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - طبیعت میں شعر کو وزن میں بڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان۔